ابنا: کل کراچی کے گنجان آبادی والے علاقے عباس ٹاون میں یکہ بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں تقریبا 60 افراد شہید اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے تھے
ادھر حکومت کی جانب سے شہدا کو فی کس 15 لاکھ اور زخمیوں کو 10 ، 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے جبکہ گورنر سندھ نے تباہ شدہ مکانات اور دکانوں کی مرمت اور دوبارہ تعمیر کروانے کا اعلان کیا ہے.
اس المناک سانحے پر آج قومی پرچم سرنگوں رہے گآ اور شہر کراچی میں عام تعطیل رہے گے.
.......
/169